آزاد کشمیر الیکشن 2026: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا طوفانی انتخابی مہم کا شیڈول جاری

آزاد کشمیر الیکشن 2026: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا طوفانی انتخابی مہم کا شیڈول جاری

Jul 15, 2026|ویب ڈیسک

​اسلام آباد — پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے لیے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔

​کشمیر کے انتخابی دنگل میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مختلف اضلاع میں بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے،

جس کا آغاز ۱۷ جولائی سے ہوگا

۔مہم کے اس مرحلے کا آخری اور سب سے بڑا جلسہ عام آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد ہوگا

جس سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے