تقسیم نہیں، مکالمہ: آزاد کشمیر کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ
یادداشت (Aide Memoire)
یہ یادداشت واشنگٹن ڈی سی میں تعینات پاکستان کے سفیر، محترم رضوان سعید شیخ صاحب، کو بالمشافہ پیش کی گئی۔
اس یادداشت کی پیشکش دو بنیادی مقاصد کے تحت کی گئی ہے۔ اول، اس بات پر زور دینا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے بیشتر مطالبات جائز، معقول اور منصفانہ ہیں اور ان کا